اسلام آباد(مانند نیوز)سوشل میڈیا پر نظر رکھنے والے اداروں کی ناکامی کی وجہ سے خواتین کی ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ تھم نہیں سکا،مناہل ملک، امشاء رحمان، متھیرا، چاہت گل ، مسکان چانڈیو ،سومال محسن،مشارانا،علیزے شاہ اور کنول آفتاب کے بعد پاکستانی نژاد کینیڈین معروف ٹک ٹاک اسٹار ماہم ملک کی نازیباویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔
مانند نیو زتفصیلات کےمطابق مناہل ملک،امشاء رحمان، متھیرا، چاہت گل ، مسکان چانڈیو ،سومال محسن،مشارانا،علیزے شاہ اور کنول آفتاب کی کچھ ذاتی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملک میں ایک غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا صارفین ان ویڈیوز پر مختلف سوالات اٹھا رہے ہیں۔
اب کچھ دنوں سے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی نژاد کینیڈین معروف ٹک ٹاک اسٹار ماہم ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیوز کے وائرل ہونے کی خبریں زیر بحث ہیں۔البتہ، ان کی کچھ نازیبا تصاویر مختلف ایکس اکاؤنٹس سے شیئر کی جا رہی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے