اسلام آباد(مانند نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے گزشتہ روز قتل کیے گئے قریبی عزیز کی نمازِ جنازہ ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں ادا کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے
ڈی آئی خان میں فائرنگ، وزیراعلیٰ کے پی گنڈاپور کے رشتے دار جاں بحق
ثقلین خان گنڈاپور کی تدفین میں عزیز و اقارب، اہلِ علاقہ اور سٹی میئر عمر امین گنڈاپور نے شرکت کی۔

ثقلین خان گنڈاپور کو 2 روز قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

پولیس کے مطابق ثقلین خان گنڈاپور کے قتل کا مقدمہ تھانہ کلاچی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے