اسلام آباد (مانند نیوز)شام کے باغی رہنما Abu Mohammed al-Golani نے کہا ہے کہ وہ بشار الاسد کی حکومت کی سیکورٹی فورسز کو تحلیل کر کے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کر دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ ڈپو کو محفوظ بنانے کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔

ان کے گروپ کے ایک بیان کے مطابق موجودہ عبوری حکومت مارچ 2025 تک کام کرے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے