پبی (مانند نیوز) نیشنل بینک اسلا می برا نچ پبی کے عملے نے بینک صارفین کو لو ٹنے کے لئے اے ٹی ایم مشین میں نا قابل استعمال ضائع اور جعلی نوٹ ڈا لنے کا سلسلہ شروع کیا ہے جو صارفین اے ٹی ایم سے رقم نکا لتے ہیں تو اس میں صارفین کو ملتے ہیں ایک صارف نے نیشنل بینک اسلا می برا نچ پبی کے اے ٹی ایم مشین سے40 ہزار روپے نکا لے تھے اس میں ایک ہزار رو پے کا ایک نوٹس جس پر مکمل لکھا ئی ہو ئی تھی جو نا قا بل استعمال تھا جس کی شکا یت بینک منیجر اور کیشئرکو کی تو اس نے واپس لینے سے انکار کیا اور کہا کہ ہم اے ٹی ایم میں اس قسم کے نوٹ نہیں ڈا لتے تو یہ نوٹ اس میں کسی اور نے تو نہیں ڈالا تھا بلکہ بینک ہی کے عملہ نے کیش میں رکھا تھا ایسی طرح ایک سکول ٹیچر نے کہا کہ میں نے بھی تنخواہ نکا لنے کے لئے یہ اے ٹی ایم استعما کیا تو اس میں مجھے ایک ہزار روپے کاجعلی نوٹ آیانیشنل بینک اسلا می برا نچ پبی کے عملے نے بینک صارفین کو لو ٹنے کے لئے یہ طر یقہ اپنا یا ہے جو اے ٹی ایم مشین کے کیش میں نا قا بل استعمال اور جعلی نوٹ رکھتے ہیں اور پھر واپس لینے سے مکمل انکاری ہو تے ہیں کہ ہم نہیں رکھتے نیشنل بیک اسلا می کے اعلیٰ افسران نیشنل بینک اسلا می برا نچ پبی کے عملے کے لو ٹنے کا نوٹس لیں ور نہ پھر بینک صارفین نیشنل بینک اسلا می برا نچ پبی سے اپنے اکاؤنٹ ختم کر نے کا مہم شروع کر ینگے