اسلام آبا د(مانند نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں ریسٹورنٹ میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی۔

چور ریسٹورنٹ سے ڈیڑھ من چکن کے پکوڑے اور 25 کلو مچھلی چوری کر کے لے گئے۔

مقدمے کے متن کے مطابق نامعلوم چور تالے توڑ کر فریزر سے سامان نکال کر لے گئے۔

برطانیہ میں‌ چوری کی انوکھی واردات

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ چور ریسٹورنٹ سے 10 کلو رائتہ اور 4 کلو سلاد بھی ساتھ لے کر گئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ اروپ پولیس نے ریسٹورنٹ مالک کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے