اسلام آبا د(مانند نیوز)نامور شاعر، نثر نگار اور قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کا یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔

آزادی کی تحریک اُجاگر کرنے کیلئے اُنہوں نے اپنی انقلابی شاعری کو ذریعہ بنایا۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ جالندھری کے یومِ پیدائش پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ حفیظ جالندھری نے اپنے الفاظ سے پاکستان کے قومی ترانے کو امر کردیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے