پبی (مانند نیوز)ضلعی پولیس سربراہ نو شہرہ عبد الرشید نے رشکئی اکنامک زون کا دورہ کیا اس موقع پر زاہد عالم ایس ڈی پی او اکوڑہ سرکل نے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ضلعی پولیس سربراہ نے جملہ امور کا جائزہ لیکر احکامات جاری کیے کہ رشکئی اکنامک زون کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔رشکئی اکنامک زون کے ملحقہ علاقہ جات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا باقاعدہ انعقاد کیاکریں سیکور ٹی کے حوا لے سے کو ئی بھی کو تا ہی برداشت نہیں کی جا ئے گی