ایبٹ آباد (مانند نیوز) وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت اور فیصلے سے ہریپور سے تعلق رکھنے والی بیوہ کو 3 سال سے زائد عرصے سے رکے ہوئے 5 لاکھ کا چیک پوسٹل لائف انشورنس نے ادا کردیا۔ واضح ہو کہ (بیوہ پروفیسر سید ز) نے وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر ایبٹ آباد میں محکمہ پوسٹل لائف انشورنش کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔ شکایت کنندہ کا موقف تھا کہ اسکے شوہر نے یکمشت 5 لاکھ کی پالیسی 2020 کو خریدی اور مالی مجبوری کی وجہ سے 2023 میں سرنڈر کردی اور محکمہ کو بذریعہ درخواست بمعہ ضروری کاغذات جمع کروا دیے تھے لیکن تاحال سائلہ کو اس کی رقم کا چیک نا ملا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے