شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ،سوات اور بونیر میں میٹرک امتحانات 8اپریل سے شروع ہوں گے۔سوات انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے جانب سے جاری کرنا نوٹیفکیشن نمبر 21682 میں کنٹرولر اف ایگزامینشن نے نئے تاریخ کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ مارچ میں رمضان المبارک کی بابرکت مہینے میں امتحانات شیڈول تھے تا ہم اب یہ 8اپریل میں ہوں گے۔سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحان 8 اپریل کو منعقد کرنے کی نوٹیفیکیشن جاری کردی۔سوات تعلیمی بورڈ ضلع شانگلہ، سوات اور ضلع بونیر کے مشترکہ تعلیمی بورڈ ہیں جو یہاں کے ہزاروں طلباء اور طالبات کو تعلیمی امتحانات مہیا کرتی ہیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے