بٹ خیلہ (مانند نیوز)بٹ خیلہ سے تعلق رکھنے والی نجیب علی شاہ نے پو لیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی قر طبہ یونیورسٹی پشاورکے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے پی ایچ ڈی سکالرنجیب علی شاہ نے ڈاکٹر ناظم رحیم کی نگرا نی میں اپنا تحقیقاتی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیاانھوں نے اپنی اس نمایاں کامیابی کو اپنی محنت اساتذہ کی رہنمائی اور اپنے مر حوم والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔