دیربالا(مانند نیوز)مدرسہ جامعہ دار العلوم اسلامیہ حنفیہ بالا بازار وا ڑی۔ سالانہ جلسہ دستار بندی تقریب منعقد ہواتقریب سے مہمانی خصوصی شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا پیر فیا ض الکریم عزیزی صاحب مھتمیم مولانا وصال احمد حقانی قاری حضرت اللہ مفتی واجیداللہ نغمانی مولانا محمد نبی مولانا قاری ظہیر اللہ مولانا ناصر ودیگر علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس دین اسلام کی قعلہ ہے مدارس دین اسلام کی مراکز میں ہے جو ان نسل میں مدارس کا ایم کردار ہے دینی مدارس کی خدمت مثالی ہیں دینی مدارس مراکزاسلام کی اشاعت کے مراکز ہیں علمائے کرام ہر میدان میں دین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے مد رسہ دارالعلوم اسلامیہ حنفیہ مجدیہ بالا بازار واڑی ضلع دیر بالا سا لانہ جلسہ دستار فضیلت کا نفر نس ختم القرآن کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فیاض الکریم عزیزی صاحب نے اپنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ ملک بھر میں دینی مدارس کی خدمات مثالی ہیں اور قرآن وسنت کی تر ویج میں مدارس اہم کردار ادا کررہے ہیں جس میں 30طلبائکرام نے عظیم الشان ڈگری حاصل کردی مہمانی خصوصی حضرت مولانا پیر فیا ض الکریم عزیزی صاحب ودیگر نے خصوصی شرکت کئیمہمانان نے ختم القرآن حاصل کرنے والے طلباء کو اعزاز شیلڈ اسناد دے دی..

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے