باجوڑ (مانند نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت اور ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر تحصیلدار خار حبیب الرحمٰن نے خار بازار اور صدیق آباد پھاٹک میں ناقص صفائی اور گوشت کے زائد نرخ وصول کرنے پر 8 قصائیوں کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر خار کے دفتر/عدالت کے حوالے کر دیا۔ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر عوام کو معیاری اشیاء مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تمام دکانداروں کو ہدایت کی کہ سرکاری نرخ نامے پر سختی سے عمل کریں، بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے