پبی (مانند نیوز) تھانہ پبی پولیس کی موٹر سائیکل 03رکنی چور گروہ کیخلاف کامیاب کاروائی۔ سرغنہ سمیت،سہولت کار گرفتار،موٹر سائیکل برآمد،مقدمہ درج،تفتیش شروع،مذید انکشافات متوقع تفصیلات کے مطابق۔مسمی گل ولی ولد فضل سبحان ساکن خوشمقام اکبرپورہ نے یوں رپورٹ درج کروائی کہ TMA افس نزد موٹر سائیکل 125کھڑی کرکے مویشی خرید رہا تھا کہ واپسی پر موٹر سائیکل کسی نے چوری کی تھی مدعی نے برخلاف زاہد زمان ولد شاہ زمان ساکن ہزار خوانی پشاور،احمد رسول ولد احمد خان،عثمان عرف یاری ساکنان تارو جبہ دعویداری کی۔مقدمہ درج کیا گیاعدنان اعظم ایس ڈی پی او پبی سرکل نے حاجی محمد خانایس ایچ او پبی،داور خان اے ایس آئی/ioکو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔چھاپہ مار ٹیم نے چور گینگ کے سرغنہ زاھد زمان اور سہولت کار کو حراست میں لیکر نشاندھی پر موٹر سائیکل برآمد کرلی۔شریک جرم تیسرے ساتھی کی گرفتاری جلد متوقع ہے