اسلام آباد (مانند نیوز)برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا جس کے تحت گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔

برطانیہ میں ہفتہ اور اتوار کی شب سمر ٹائم ختم، ونٹر ٹائم کا آغاز

سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے، برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آ خری اتوار تک چلے گا۔

واضح رہے کہ ہر سال برطانیہ میں توانائی کی بچت اور سورج کی روشنی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی جاتی ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے