اسلام آباد (مانند نیوز)اقوامِ متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں 19 لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر بے دخل کیا گیا ہے۔

انروا نے بتایا ہے کہ تقریباً 1 اعشاریہ 9 ملین افراد جن میں بچے بھی شامل ہیں انہیں زبردستی اپنے گھروں سے بے گھر کیا گیا ہے۔

ایجنسی کے مطابق غزہ کی پٹی میں حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے نقل مکانی کی ایک اور لہر نے جنم لیا ہے جس سے 1 لاکھ 42 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے