سخاکوٹ (مانند نیوز) نیشنل سنٹر اف ایکسیلنس ان جیالوجی، پشاور یونیورسٹی کے ریسرچ سکالر محمدشہاب اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب عوامی دفاع مکمل کر لیا۔ان کا مقالہ انٹیگریٹیڈ ریموٹ سینسنگ اور جیوکمیکل ٹینکنیکس فار ائیڈینٹیفکشن اینڈ میپنگ اف میتالک اینڈ کاربونیٹ منرل رچ زون ان مہمند اینڈ سراونڈنگ ایریاپاکستان کے عنون سے تھاجس میں مہمند اور اسکے اطراف کے علاقوں میں دھاتی اور کاربونیٹ معدنیات سے ملائم خطوں کی نشاندہی اور نقشہ کشی پر کام کیا گیاہے۔ان کے مقالے کی نگرانی پروفیسرڈاکٹر لیاقت علی نیشنل سنٹر اف ایکسیلنس ان جیالوجی پشاور نے کی مقالے کی جانچ کیلئے تشکیل دئے گئے امتحانی کمیٹی میں مندرجہ زیل معززاساتذہ کرام شامل تھے۔پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال(تھیسس ایویلیواٹر/ایکسٹرنل ایگزامینر۔1) ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ ائی جی ائی ایس سکول اف سول اینڈ انوئرمنٹل انجینئرنگ،نیشنل یونیورسٹی اف سائنسسزاینڈٹیکنالوجی اسلام آباد، 2۔ڈاکٹر اضغر علی (ایکسٹرنل ایگزامینرٹو)ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈیپارٹمنٹ اف جیالوجی یونیورسٹی اف پشاور، غیر ملکی مقالہ جائزہ کار ڈاکٹر یونگژی وانگ پروفیسر، کالج اف جیوایکسپلوریشن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی،جلن یونیورسٹی چین، یہ ایک اہم تحقیق ہے جو پاکستان کے معدنی وسائل کی شناخت اور استعمال میں معاون ثابت ہوگی،ڈاکتر محمدشہاب کی یہ کامیابی ان علمی سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے