اسلام آباد (مانند نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکا، قبائلی سردار اور 2 بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق

ناصر خان نے کہا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے