پشاور (مانند نیوز)لائیو سٹاک سیکٹر میں گوشت اکسپورٹ سے 100 ارب ڈالر سالانہ کمائے جا سکتے ہیں ڈیری مصنوعات کی اکسپورٹ سے مزید 50 ارب ڈالر سالانہ کمائے جا سکتے ہیں ملک میں غربت کے خاطمے کا واحد حل لائیو سٹاک سیکٹر ہے جس کی افادیت سے حکومت فائدہ اٹھائے ( محمد آصف خان اعوان ) صوبائی صدر لائیو سٹاک فارمرز ویلفئیر ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ ! لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی سی پیک منصوبے سے زیادہ اہم ہے۔ وٹرنری ایجوکیشن اور لائیو سٹاک کے ذریعے معاشی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔ لائیو سٹاک کی بہتری سے معاشی مسائل کا حل ممکن ہے۔محمد آصف خان اعوآن، صدر لائیو سٹاک کوآپریٹیو سوسائٹی خیبر پختونخوا۔ویٹنری ڈاکٹروں کو ہماری سوسائٹی اون نہیں کرتی۔ پاکستان میں پولٹری اور ڈیری کا بہت زیادہ اسکوپ ہے۔ پاکستان میں تعلیم میں پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک زراعت اور لائیو سٹاک کو مضامین میں شامل کیا جائے۔ لائیو سٹاک کے ماہرین کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا۔ لائیو سٹاک کی نصاب میں تبدیلیاں اور ترامیم ضروری ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان دودھ پیدا کرنے والا چوتھا ملک ہے۔ ریسرچ کے نام پر اربوں خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اب سنجیدگی سے لائیو سٹاک سیکٹر کے لیے کام کرنا ہوگا۔ لائیو سٹاک سیکرٹر کی بہتری پاکستان کی بہتری ہے۔ اس سیکٹر کو کامیاب کر کے نوجوان کو روزگار دیا جا سکتا ہے۔ پاکستان بھر خصوصاً خیبر پختونخوا میں لاکھوں نوجوان کو روزگار مہیہ ہو جائے گا. اس سلسلے میں لائیو سٹاک کوآپریٹو سوسائٹی اینڈ لائیو سٹاک فارمرز ویلفیر ایسوسییشن خیبر پختونخوا کی صدر محمد آصف خان اعوآن نے ڈیری سیکٹر کی بہتری کے لیے اپنی تجاویز پیش کر دیں۔۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے