اسلام آباد (مانند نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالرز کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔

اس حوالے سے عالمی بینک کا کہنا ہے کہ رورل ایکسیسبیلٹی پروجیکٹ کے لیے 78 ملین ڈالرز کی منظوری دی گئی۔

پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی اگلی قسط، سفارشات کے جائزے کیلئے آئی ایم ایف اجلاس 9 مئی کو ہوگا

عالمی بینک نے کہا کہ منصوبے سے منڈیوں اور ملازمتوں تک رسائی کو بہتر بنایا جائے گا، خیبر پختون خوا انٹیگریٹڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے لیے 30 ملین ڈالرز کی منظوری دی گئی۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ منصوبے سے صوبے میں قدرتی مزاحمت کو مضبوط بنایا جا سکے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے