اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی جاری ہے۔

محکمۂ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم سرحد سے 1100 غیر قانونی تارکین وطن بےدخل کیے گئے جبکہ 631 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو بھی افغانستان واپس بھجوایا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
طورخم سے 3 ہزار 669 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء
محکمۂ داخلہ نے بتایا کہ7 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو انگور اڈہ سرحد سے افغانستان واپس بھیجا گیا۔

محکمۂ داخلہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 50 ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کو افغانستان بجھوایا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے