سخاکوٹ (مانند نیوز) سخاکوٹ میں چھ سالہ بچہ پانی کی ٹب میں ڈوب کر جان بحق۔ریسیکوترجمان کے مطابق تحصیل درگئی کے علاقہ پرانہ سخاکوٹ میں پیر فضل سعید کاچھ سالہ بیٹاابوبکر نہاتے ہوئے پانی کی ٹب میں ڈوب گیااطلاع ملتے ہی ریکسیو1122کی ٹیم پہنچ گئے اور بچے کودرگئی ہسپتال پہنچایا دیا جہاں ڈاکٹروں نے انکے جان بحق ہونے کی تصدیق کردی۔