اسلام آباد( نمائندہ مانند)مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو لال مسجد سے نکل جانے کا کہہ دیا،مفتی عبدالقوی لال مسجد کے دفتر میں موجود تھے کہ مولانا عبدالعزیز بندوق سمیت آگئے۔ مولانا عبدالعزیز نے بندوق تھامے مفتی عبدالقوی کو کہا کہ یہاں سے نکل جاؤ اگلی بار آئے تو کوڑے ماروں گا، انھوں نے کہا کہ یہ بدمعاش ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس موقع پر مفتی عبدالقوی نے ریمارکس دیئے کہ جمعہ کی نماز کے لیے لال مسجد گیا،مسجد کے علماء کرام شرعی مسئلہ پوچھنے کے لیے مجھے دفتر لے گئے۔ انھوں نے کہا کہ مولانا عبدالعزیز ائے اور انہوں نے مجھے مسجد سے نکل جانے کا کہا، مولانا عبدالعزیز نے مجھے اللہ کے گھر سے نکالا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے