پبی (مانند نیوز ) ڈاکٹر سلمان نے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کا چارج سنبھا لا ڈاکٹر سلمان اس قبل پبی میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی رہ چکا ہے ڈاکٹر سلمان اپنے فیلڈ کے ساتھ ساتھ انتظا می امور چلا نے کا بھی خوب تجربہ رکھتا ہے امید ہے کہ ڈاکٹر سلمان کے ایم ایس تعنیا تی سے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کے مسا ئل میں کمی آجا ئے گی اور ہسپتال میں مریضوں کو مزید بہتر طبی سہو لیات کے فر اہمی میں اپنا کردار ادا کر ینگے