پشاور(مانند نیوز )نوری خان پشتو شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا ہے جنہوں نے اداکاری، ماڈلنگ اور کمپیئرنگ تینوں شعبوں میں کامیابیاں حاصل کیں، پڑھی لکھی فیملی سے تعلق رکھنے والی پرکشش شخصیت کی مالک ورسٹائل ماڈل واداکارہ نے کیرئیر کے عروج میں کامیابی کے منازل طے کر لیا،گزشتہ روزپاکستان ٹیلی ویژن پشاور سنٹر نے عیدالاضحٰی کے لئے میوزیکل شو ریکارڈ کرلیا۔میوزیکل شو کے ایک حصے کے کمپیئرنگ میں نوری خان نے حصہ لیا،نوری خان نے جی ایم پی ٹی وی ابراہیم کمال، شو کے پروڈیوسر جہان زیب یوسفزئی، معاونین ناصر کمال، آصف خٹک ہے،ساونڈ ریکارڈسٹ منورعلی شاہ،کیمرہ مین فیاض اور فیضان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی انتظامیہ کی مشکور ہوں جس نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے پرفارم کرنے کا موقع دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے