شانگلہ(مانند نیوز) بیڑ بشام کوہستان مینٹری پہ حادثہ 2افراد جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122شانگلہ کے مطابق ضلع کولی پالس بٹیرہ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ۔جیپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کہائی میں گر گئی حادثے میں 2افراد جان بحق جبکہ3 افراد شدید زخمی ہوے۔ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گء۔شانگلہ ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتداء طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بشام منتقل کردیے۔گاڑی کوہستان کولی پالس سے علاقہ بٹیرہ جاتے ہوے حادثے کا شکار ہوا تھا۔جانبحق افراد میں ایک بچہ اور ایک عورت شامل ہے جبکہ زخمیوں میں سے ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے