اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے پہلے مہینے کا چاند نظر آ گیا۔

محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کا امکان

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے تمیر ریجن میں نئے سال 1447 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔

سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے۔

سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ سعودی عرب میں کل (جمعرات) ہجری سال کا پہلا دن (یکم محرم الحرام) ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے