دیر بالا(شیخ ابوسعید )آج کیٹیگری “سی” ہسپتال واڑی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے فوکل پرسن پی کے 12 ایم پی اے کے بھائی روف خان تمام کنسلٹنٹس، ڈی ایم ایس، لیبر روم کے عملے اور لیڈی ڈاکٹروں کے ہمراہ لیبر روم میں کیا اور عوامی مفاد میں اسے فعال کر دیا۔ اس موقع پر ایم ایس نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہسپتال کی ترقی میں عملی کردار ادا کیا۔ انہوں نے سیاسی قیادت کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے بروقت تعاون اور ہم آہنگی کے ذریعے ہسپتال کی بہتری میں ساتھ دیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے لیبر روم کے عملے کی محنت اور لگن کو سراہا جنہوں نے او پی ڈی کی تیاری اور آغاز میں مرکزی کردار ادا کیا۔ آخر میں انہوں نے تمام عملے کو نیک تمناؤں کے ساتھ مستقبل کے لیے کامیابی کی دعا دی۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے