اسلام آباد (مانند نیوز)راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے، ڈیم کا لیول 1751.20 فٹ پر پہنچ چکا تھا۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کردیا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے، کورنگ نالہ سے ملحقہ رہائشی آبادیوں کے مکین محتاط رہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے