پشاور (مانند نیوز)چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی لائیو سٹاک و ممبر صوبائی اسمبلی شیر علی آفریدی سے اہم ملاقات۔ ڈائریکٹر لائیو سٹاک پشاور افتخار عالم بھی شریک۔ تیسری انٹرنیشنل لائیو سٹاک، پولٹری و فشریز ایکسپو 2025 کے انتظامات اور تیاری کے حوالے سے تجاویز پیش کی گئی. صوبائی صدر پولٹری کوآپریٹو سوسائٹی خیبر پختونخواہ حاجی راج ولی خان مہمند، صوبائی صدر لائیو سٹاک محمد آصف خان اعوان، جنرل سیکرٹری پولٹری کوآپریٹیو سوسائٹی خیبر پختونخواہ عامر سہیل و سینئر وائس صدر ڈاکٹر خورشید اور دیگر افراد شریک۔ ایکسپو 2025 کے لیے صوبائی اسمبلی میں اجلاس طلب. ایکسپو کو بہترین بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے. افغانستان سے فارمرز کی شرکت ممکن, ویزوں کے لیے وزیر اعلیٰ تعاون کریں گے. ایکسپو کا مقصد صوبہ خیبر پختونخواہ کے دودھ, گوشت پولٹری اور دیگر ڈیری پروڈکٹس سے صوبہ کو خود کفیل بنانا اور اپنے فارمرز کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناز6 کروانا ہے. افتتاح وزیر اعلیٰ کریں گے جبکہ صدارت صوبائی وزیر لائیو سٹاک کریں گے۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے