سخاکوٹ (مانند نیوز) جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر جے یوآئی ضلع ملاکنڈکنونیئر مقرر۔جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈکے امیر مفتی کفایت اللہ کے وفات کے بعد ضلع ملاکنڈ میں نئے امیر کے انتخاب کیلئے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر کنونیئرجبکہ حاجی عبدالجلیل جان اور محمدرحیم حقانی صوبائی جماعت کی طرف سے انتخابات کی نگرانی کرینگے۔صوبائی جنرل سیکرٹری سینٹر مولانا عطاء الحق دریش کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں ضلعی کنونیئر مولانا سلمان تاثیر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ چھ ماہ کے اندرانتخابات مکمل کرے