شانگلہ(مانند نیوز )شانگلہ،عالمی امن نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزٸی کے والد م ضیا الدین یوسفزئی والدہ تور پیکئ کا سیلاب سے متاثرہ اپنے اباٸی ضلع شانگلہ کا دورہ،متاثرین سے ملاقات ہمدردی کا اظہار۔ضیا الدین یوسف زٸی نے دورے کے دوران کہا کہ کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں عالمی ادراے سیلاب متاثرین کی بھر پور مدد کرے گی ۔تفصیلات کے مطابق ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والی عالمی نوبل ایوارڈ یافتہ اقوام متحدہ میں عالمی امن کی سفیر ملالہ یوسف زٸی کے والد ضیا الدین یوسف زٸی،والدہ تورپیکٸ اور مبشر حسن نے ہمراہ اج سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، انہوں نے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔فوت ہونے والوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ان کے ہمراہ ڈی پی او شانگلہ اور ایس ڈی پی او ، اس ایچ او اور دیگر سیکورٹی افسر…