اسلام آباد (مانند نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

وفاقی کابینہ نے ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، موسمیاتی تبدیلی سے راتوں رات نہیں نمٹ سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہزاروں ایکڑ پر فصلیں زیر آب ہیں، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے کم نقصانات ہوں، سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے