اسلام آباد (مانند نیوز)وزیرِ اعظم کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کے بِلوں پر ایک ماہ کے استثیٰ کے لیے وزارتِ خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں سے ریلیف پورے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں دیا جائے گا۔

دوسری جانب پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاق نے متاثرہ اضلاع کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ریلیف کا اعلان نہیں کیا۔ وزیرِاعظم نے یقین دہانی کروائی تھی کہ متاثرین کو بی آئی ایس پی کے تحت ریلیف دیا جائے گا۔

چیئرمین پپپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے