لاہور( مانند نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہاہے کہ غزہ کے لیے امدادی قافلہ ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر اسرائیلی حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اسرائیل مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ عالمی برادری بالخصوص مسلم دنیا پر لازم ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے۔ ہم ’گلوبل فلوٹیلا‘ میں شامل سابق ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، سینیٹر مشتاق احمد خان، سمیت تمام شریک افراد کی حفاظت کے لیے دعاگو ہیں اور ان سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے