پبی (مانند نیوز)جشن عید میلاد النبی ﷺ کا ایک عظیم الشان پر رونق تقریب بمقام خوشمقام تاروجبہ میں منعقد ہوا پر رونق تقریب کا انعقاد خوشمقام میلا دکمیٹی میزبان محفل میلاد حاجی محمد شکیل نے کیا تھا جس کی صدارت ثا نی صا حب نے کی جس میں مصر کے مہمان قا ری محمد علی شر جی پیر عبید اللہ شاہ،پیرسید کمال شاہ،پیر عاشق حسین،پیر سید منیر اللہ شاہ،پیر عبدالوہاب شاہ،پیر فخر عالم جان،پیر شاہ محمد اصرار،پیر طاہر شاہ باچا،پیر عبدالرزاق مفتی محمد حنیف قریشی،مولانا احسان اللہ حسین نعت خوانوں کامران تنھا کریمی، اعجاز،لعل الرحمن،ابوہریرہ سمیت دیگر علماء کرام سمیت ہزاروں کی تعداد میں عا شقان رسولﷺ نے شر کت کی پر رونق تقریب میں مصر کے مہمان قا ری محمد علی شر جی خصو صی تلاوت قر آن پاک کیا تقریب سے مہمان خصو صی مفتی محمد حنیف قریشی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ دنیا اور آخرت کی کا میا بی سنت رسول ﷺ پر عمل پیرا ہو نے میں ہیں حضرت محمد ﷺ کا دنیا میں آمد بڑی خو شی کامقام ہے حضور ﷺ کے دنیا میں آمد پر جتنی بھی خو شی منا ئیں وہ کم ہے میلاد میں ہم سب تلاوت قر آن پاک حضور ﷺ کا اسوہ حسنہ اور قرآن پاک کے احکامات اور احادیث کے رو شنی اسلا می تعلیمات کا درس بیان کر تے ہیں ایسے پرنور محا فل میں تمام مسلما نوں کو بھر پور شر کت کر نا چا ہئے اس سے آپ کے ایما نی قوت میں اضا فہ ہو گا انہوں نے حا ضرین سے کہا کہ اپنے بچوں کو بھی ایسے محا فل میں ساتھ لائیں کہ ان کو بھی اسلا می تعلیمات سے آگا ہ ہو سکیں اور زندگی کو سنت رسول ﷺ پر گزا رنے کا علم ہو سکیں مسلما نوں کی کا میا بی اسی میں ہیں تقریب سے،مولانا احسان اللہ حسین اور علماء کرام نے بھی خطاب کیاآخر میں ملک کی سلا متی تر قی و خو شخا لی عالم اسلام کی سر بلندی اور فلسطین کے مظلوم مسلما نوں کے لئے خصو صی اجتما عی دعاکی پرونق تقریب کے اختتام پر حا ضرین میں لنگر تقسیم کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے