اسلام آباد (مانند نیوز)دبئی ایئر پورٹ پر جدید ’پری کلیئرنس سسٹم‘ نصب کر دیا گیا جس کے باعث امیگریشن عمل میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

نیا نظام مسافروں کا ڈیٹا آمد سے پہلے جانچتا ہے، دبئی امیگریشن کے جدید نظام سے استفادے کے لیے چینی وفد دبئی ایئر پورٹ پہنچا۔

دبئی ایئر پورٹ پر مسافر ہینڈ بیگ میں کونسی چیزیں نہیں رکھ سکتے؟

چینی وفد نے دبئی ایئر پورٹ کے اسمارٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا اور ٹرمینل 3 کے ’ریڈ کارپٹ‘ امیگریشن سسٹم کا جائزہ لیا۔

دبئی ایئرپورٹ کا ’ریڈ کارپٹ‘ دنیا کا پہلا اسمارٹ کوریڈور قرار دیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے