اسلام آباد (مانند نیوز)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ضم اضلاع کے بقایاجات فوری ادا کیے جائیں، ہمیں بھیک نہیں اپنا حق دیا جائے۔

باڑہ میں امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ قبائل اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے، پاکستانی ہیں اور رہیں گے۔

وزیرِ اعلیٰ کے پی سے پارٹی قیادت کی ملاقات، بانی سے ملاقات کے بعد کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ضم اضلاع کے بقایاجات فوری ادا کیے جائیں، ہمیں بھیک نہیں چاہیے، ہمیں اپنا حق دیا جائے۔

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میری نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے۔

وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر ضلع میں امن جرگوں کا انعقاد کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے