اسلام آباد (مانند نیوز)متحدہ عرب امارات حکومت نے دبئی میں پانی پر تیرتا دنیا کا تیسرا فلوٹنگ میوزیم بنانے کا اعلان کر دیا۔

دبئی میوزیم آف آرٹ (دوما) کا اعلان دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا ہے۔

دنیا کا پہلا تیرتا آرٹ میوزیم 2019ء میں پیرس میں بنا تھا جبکہ دوسرا فلوٹنگ میوزیم جنوبی کوریا میں رواں برس کھلنے جا رہا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق دبئی کریک میں شامل ہونے والا یہ نیا شاندار منصوبہ جاپان کے عالمی شہرت یافتہ معمار تاداؤ آندو نے ڈیزائن کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے