کراچی ( مانند نیوز ڈیسک) دنیا کے بدنام ترین فن پاروں میں شمار ہونے والا 18قیراط خالص سونے کا ٹوائلٹ ’امریکا‘ اب نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹوائلٹ سوتھبیز نیویارک میں نیلام ہوگا جس کی ابتدائی بولی ایک کروڑ ڈالرز سے شروع ہوگی۔نیویارک کے معروف نیلام گھر سوتھبیز کے مطابق اطالوی فنکار ماریزیو کیٹیلان کی یہ مجسماتی تخلیق ابتدائی طور پر کم از کم 1کروڑ امریکی ڈالرز کی قیمت سے بولی کے لیے رکھی گئی ہے، جو صرف اس کے سونے کی مالیت کے برابر ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے