اسلام آباد (مانند نیوز)فلسطینی اتھارٹی نے سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ منصوبے کی حمایت میں منظور کی گئی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ امریکی منصوبہ غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی کی توثیق کرتا ہے۔

غزہ فلسطینی عوام کا ہے، کسی اور کا نہیں، چین اور روس کا غزہ قرارداد پر ردعمل

فلسطینی اتھارٹی کے مطابق امریکی منصوبہ غزہ میں انسانی امداد کی بلا تعطل فراہمی کی توثیق کرتا ہے۔

یہ منصوبہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھی توثیق ہے۔

فلسطینی اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے تعاون کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے