اسلام آباد (مانند نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل قیمت میں 4 روپے 79 پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے 64 پیسے فی لٹر ہو گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے