اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 67 ہزار 862 پر آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی کم ترین سطح ایک لاکھ 67 ہزار 386 رہی، جبکہ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 184 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 280 روپے 41 پیسے ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے