ااسلام آباد (مانند نیوز)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی، جس میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

علاوہ ازیں چینی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے بھی ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر سفارتی تعلقات اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے داخلے سے باہمی استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے