راولپنڈی (مانند نیوز)راولپنڈی کے علاقے چونترہ میں کتوں کے ذریعے خرگوش کے غیرقانونی شکار پر 19 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا، ملزمان کی جانب سے ایک لاکھ روپے جرمانہ دینے سے انکار کرنے پر وائلڈ لائف حکام نے ملزمان کو تھانہ چونترہ منتقل کردیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب جنگی پرندوں کا شکار کرنے والے 7 افراد گرفتار

تھانہ چونترہ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لینے سے انکار کردیا اور ملزمان کو چالان جاری کرنے کی سفارش کی۔

ملزمان نے پنجاب وائلڈ رینجرز کی گاڑی کا گھیراؤ کیا، گاڑی میں خواتین افسران بھی موجود تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے