اسلام آباد (مانند نیوز)وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی لاہور آمد کے حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامت کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کی لاہور آمد پر سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے پولیس کو وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِاعلیٰ کے پی کے کی سیکیورٹی ٹیم سے لاہور پولیس نے رابطہ کر لیا ہے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے تاحال فائنل پروگرام لاہور پولیس کو فراہم نہیں کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے