دیربالا سے(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر بالا/ کمانڈنٹ دیر لیویز فورس نوید اکبر کی خصوصی ہدایت پر آج اسسٹنٹ کمشنر واڑی آفتاب عالم نہاگ درہ شالگاہ میں دیر لیویز فورس کے مرحوم سپاہی نعیم خان جو حال ہی میں وفات پاگئے تھے ان کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے بچوں سمیت ان کے والد اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ خصوصی ملاقات کرکے ان کی حوالہ افزائی کی جبکہ ساتھ ہی دیر لیویز فورس کے دیگر جوانان ایس ڈی ایل او فرمان اللہ، محرر شیرین ذادہ و دیگر نوجوانان بھی شامل تھے۔۔۔۔ ان کے تین بچوں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹے کو اس موقع پر 3 لاکھ مالی معاونت فراہم کی۔۔۔۔۔اس کے ساتھ اسسٹنٹ کمشنر واڑی آفتاب عالم نے مرحوم کے خاندان کو یقین دلایا کہ وہ ان کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار رہیں گے اور ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے