اسلام آباد (مانند‌نیوز)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) نے کہا ہے کہ یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔

ترجمان اسپارکو نے اپنے بیان میں کہا کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔

اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا

اسپارکو ترجمان کے مطابق 19 جنوری کی شام رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں اس لیے یکم شعبان متوقع طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ یکم شعبان کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے