اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 857 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 891 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دو دن تیزی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 901 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار 825 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 33 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے