اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب یمن کے 70 بجلی گھروں کو چلانے کے لیے 8.12 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق معاہدے کا مقصد یمن کے 70 پاور اسٹیشنوں کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور مالی معاونت ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت 8.12 کروڑ ڈالر مالیت کا 33.9 کروڑ لیٹر ڈیزل فراہم کیا جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے