خیبر (مانند نیوز)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں ملی ہیں۔

ڈی پی او وقار احمد کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

لاہور: گھر سے باپ بیٹوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد

انہوں نے بتایا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے لیے چاروں لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

ڈی پی او وقار احمد کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے